روس کی معیشت پر پابندیوں کا دباؤ برقرار رکھیں، زیلنسکی کا اتحادیوں سے مطالبہ
23 مارچ 2026
کیف ( نیوزڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اپنے اتحادیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روس کی معیشت پر پابندیوں کا دباؤ برقرار رکھیں کیونکہ ماسکو کی جانب سے جنگ کے اخراجات پورے کرنے کیلئے تیل کی آمدن اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر کی یہ اپیل۔۔۔