پاکستان کے خلاف عالمی محاذ؟ قاسم خان کا نیا بیان
26 مارچ 2026
ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کی معیشت نازک بحالی کے مرحلے سے گزر رہی ہے، بیرونی تجارتی مراعات کو نقصان پہنچانے کی کوئی بھی کوشش دراصل قومی مفادات پر براہِ راست حملہ ہے۔ عمران خان کے بیٹوں کی جانب سے پاکستان کی GSP+ حیثیت ختم کروانے کے لیے لابنگ کی اپیل محض غیر ذمہ۔۔۔