وزٹ ویزا پر سری لنکا پہنچ کر اسائلم حاصل کرنے کی خواہشمند بہاولپور کی فیملی گرفتار
30 مارچ 2026
کراچی (نیوزڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے وزٹ ویزے پرسری لنکا پہنچ کراسائلم حاصل کرنےکی خواہشمند فیملی کو گرفتار کرلیا ۔ کراچی پر ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار تین رکنی فیملی میں شامل خاتون کے مطابق اس کے شوہرنےگزشتہ پانچ سال سےسری لنکا میں سیاسی پناہ حاصل کررکھی۔۔۔