اسحاق ڈار کا دورہ چین براہِراست خلیجی بحران سے جڑا ہے، سینیٹر عبدالقادر
31 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی کی دعوت پر ایک روزہ دورۂ چین غیر معمولی سفارتی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ یہ دورہ ایسے۔۔۔