صدر آصف علی زرداری کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
1 اپریل 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو سراہتے ہوئے اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق خیبر اور بنوں میں کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13۔۔۔