پاکستان جابنداری کے بجائے “امن کا سہولت کار” بننے پر یقین رکھتا ہے، ترجمان دفترِ خارجہ
31 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک): پاکستان کا دفترِ خارجہ اس وقت انتہائی مصروف دور سے گزر رہا ہے، جہاں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی قیادت میں ملک خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے فعال ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے۔ دفترِ خارجہ کی کوششوں میں ایران اور امریکہ کے۔۔۔