سانحہ گل پلازہ: عدالتی کمیشن کی کارروائی آخری مرحلے میں داخل، رپورٹ جلد متوقع
31 مارچ 2026
سانحہ گل پلازہ پر قائم عدالتی کمیشن کی کارروائی مکمل ہونے کے قریب پہنچ گئی ہے اور کمیشن کی رپورٹ جلد آنے کا امکان ہے۔ کمیشن نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے مزید سوالات کرتے ہوئے وضاحت طلب کر لی ہے۔ رجسٹرار عدالتی کمیشن اقبال حسین کھٹی نے ڈی جی ایس بی سی اے کو۔۔۔