محسن نقوی کا نادرا کو بڑا حکم، جعلی پاکستانی شہریت کے خلاف کریک ڈاؤن تیز
31 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیرقانونی پاکستانی شہریت حاصل کرنے والوں کونیشنل ڈیٹا بیس سے نکالنے کی ہدایت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں اجلاس کے دوران انہیں چیئرمین نادرا نے ادارے کی کارکردگی،جاری و آئندہ منصوبوں پر بریفنگ دی جب کہ وزیر داخلہ نے۔۔۔