علیمہ خانم عدالت میں پیش نہ ہوئیں،عدم حاضری پرعدالت برہم
24 اکتوبر 2025
راولپنڈی میں 26 نومبر احتجاج سے متعلق علیمہ خانم کے خلاف درج مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی،،، عدالت نے عدم پیشی پر سخت احکامات جاری کرتے ہوئے علیمہ خانم کے ضامن کی پراپرٹی بحقِ سرکار قرق کرنے کا حکم دیا ،،، عدالت نے ڈی جی نادرا کو علیمہ خانم کا۔۔۔