میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا
16 ستمبر 2026
ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق لیونل میسی کو قومی ٹیم کی جانب سے اسی انداز میں الوداع کہا جائے گا جس کے وہ حق دار ہیں،اس موقع پر 2022ء کا فیفا ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹینا کی ٹیم کے ارکان کو بھی مدعو کیا جائے گا تاکہ لیونل میسی کے بین الاقوامی کیریئر کے اختتام پر خصوصی تقریب منعقد کی جا سکے۔