کراچی: بی آر ٹی یلو لائن میں مبینہ 6 ارب روپے کی بے قاعدگی، انکوائری شروع
6 جون 2026
کراچی میں بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے بعد اعلیٰ سطح پر انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے مبینہ مالی بے قاعدگیوں کی شکایات پر فوری انکوائری کے احکامات جاری کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق منصوبے۔۔۔