پی ایچ ایف نے انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا شیڈول جاری کردیا
6 اپریل 2026
لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایونٹ 9 اپریل سے 19 اپریل تک کھیلا جائے گا جس میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ فیڈریشن کے مطابق ٹورنامنٹ کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا۔۔۔۔