شمالی کوریا ایران سے دوری اختیار کر رہا ہے: جنوبی کوریا کا دعویٰ
7 اپریل 2026
جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایران کو ہتھیار فراہم نہیں کیے، تاکہ امریکا کے ساتھ سفارتی تعلقات ایک بار پھر بحال کیے جا سکیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے دیرینہ اتحادی ایران سے دوری اختیار۔۔۔