رٹھوعہ ہریام پل کا معائنہ، تکمیل پر وفاقی وزیر کی تعریف
4 اپریل 2026
میرپور میں وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سفران، انجینئر امیر مقام نے منگلا ڈیم ریزنگ پراجیکٹ کے تحت تعمیر ہونے والے رٹھوعہ ہریام پل کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر انعام الحق نے وزیر کو پل کے تعمیراتی پراگرس اور دیگر تکنیکی پہلوؤں پر بریفنگ دی۔ رٹھوعہ ہریام پل۔۔۔