توانائی بحران، بازاروں اور شادی ہالز کے اوقات کار مقرر، نوٹیفکیشن جاری
5 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)توانائی کے وسائل پر دباؤ کم کرنے کے لیے بازاروں اور شادی ہالز کے اوقات کار مقرر کردیے گئے۔محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کے مطابق تمام بازار اور کاروباری مراکز رات 8 بجے تک کھلیں گے، میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق تمام شادی ہالز اور باہرمنعقدہ شادی کی۔۔۔