آزاد کشمیر اسمبلی، پاکستان میں مقیم مہاجرین کی 12 نشستوں کی قرار داد منظور
5 جون 2026
مزید کہا گیا ہے کہ اصلاحات کا معاملہ قانون ساز اسمبلی پر چھوڑا جائے۔ سیاسی جماعتوں، بار ایسوسی ایشنز، بار کونسل سول سوسائٹی اور آئینی ماہرین کی مشاورت سے مشاورتی عمل شروع کیا جائے۔