ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا، 20 کلو تھیلے کی قیمت 2800 روپے تک جا پہنچی
6 جون 2026
آٹے سمیت بنیادی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوامی مشکلات میں اضافے کا سبب بن رہا ہے، جبکہ شہری حکومت سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔