ایران امریکا مذاکرات: معاہدہ قریب بھی ہے اور دور بھی، اسماعیل بقائی
23 مئی 2026
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی (Ismail Baqai)نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کی صورتحال پیچیدہ ہے، جہاں معاہدہ ایک طرف قریب محسوس ہوتا ہے تو دوسری جانب اس میں واضح فاصلے بھی موجود ہیں۔ تہران میں جاری بیان میں اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکی حکام کی جانب۔۔۔