200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نئی شرائط
23 مئی 2026
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ صارفین کو سبسڈی کے حصول کے لیے کیو آر کوڈ کے ذریعے رجسٹریشن کرنا ہوگی، جس کے بعد ان کا ڈیٹا قومی ڈیٹا بیس NADRA سے تصدیق کے بعد سسٹم میں شامل کیا جائے گا۔