چین کی تائیوان کے قریب بڑی بحری تعیناتی، تائپی کا دعویٰ
23 مئی 2026
تائیوان (Taiwan) کے سیکیورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے تائیوان کے قریبی سمندری علاقوں میں 100 سے زائد بحری جہاز اور کوسٹ گارڈ یونٹس تعینات کر دیے ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ تائیوان کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ جوزف وو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس۔۔۔