لاہور: قلعہ گجر سنگھ کے علاقے سے لیڈی کانسٹیبل کا اغوا
13 اپریل 2026
لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ سے لیڈی پولیس کانسٹیبل (Lady Police Constable) کو اغواء کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لیڈی کانسٹیبل عائشہ ریاض کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کیا، واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مزید پڑھیں:اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے آشا بھوسلے کی بجائے لتا منگیشکر کی تصویر شیئر کرنے پر۔۔۔