ISSI وفد کا نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کا دورہ
14 جنوری 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے ایک وفد نے 14 جنوری 2026 کو نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت سفیر خالد محمود، چیئرمین بورڈ آف گورنرز، آئی ایس ایس آئی نے کی۔ دورے کا مقصد پاکستان کی مقامی ریڈیو۔۔۔