‘فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اور مستقل کے آؤٹ لک کومستحکم قرار دے دیا
14 اپریل 2026
پاکستان کی معاشی بحالی اور استحکام کی کوششوں کو عالمی سطح پر ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ (fitch)نے پاکستان کی ریٹنگ کوبی نیگیٹو’ (B-)پر برقرار رکھتے ہوئے مستقبل کے آؤٹ لک کومستحکم قرار دیا ہے، جو ملکی معیشت کے لیے ایک مثبت اور خوش آئند اشارہ ہے۔ مشیرِ وزیرِ خزانہ۔۔۔