’اپنی چھت اپنا گھر ‘پروگرام کے تحت 64 ہزار سے زائد گھر مکمل
15 جنوری 2026
لاہور(نیوزڈیسک)کرایہ داری اور غیر یقینی کی کیفیت سے چھٹکارا ، اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت چونسٹھ ہزار سے زائد گھر مکمل کر لیے گئے ۔ محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کی رپورٹ کے مطابق اب تک اپنی چھت اپنا گھر کے تحت پہلی قسط میں ایک لاکھ 21 ہزار 480 قرضے جاری کیے گئے ،۔۔۔