پی آئی اے کی برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، آپریشنز کا باضابطہ اعلان کردیا
4 اکتوبر 2025
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 25 اکتوبر سے برطانیہ کے لیے اپنے آپریشنز کا آغاز کرے گی۔ پہلے مرحلے میں پی آئی اے اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے ہفتے اور منگل کو ہفتہ وار دو پروازیں چلائے گی۔اسلام آباد سے مانچسٹر پرواز دوپہر 12 بجے روانہ ہوگی۔۔۔