افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہورہی ہے، واضح دستاویزی ثبوت موجود، سابق وزیراعلیٰ KP، گنڈاپور
14 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ’’واضح دستاویزی ثبوت‘‘ موجود ہیں کہ خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے۔ نجی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی۔۔۔