پاکستان کا تعمیری مذاکرات و دیرپا حل کیلئے سہولت کاری جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
11 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران کے بعد امریکا کا بھی اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد ٹاکس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا۔ پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکی وفد کی قیادت امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کر رہے ہیں جبکہ اس وفد میں خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شامل۔۔۔