وزیر اعظم کا ڈیزل 135 اور پیٹرول کی قمیت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
10 اپریل 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پیٹرول کی قمیت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کرتے ہوئے ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج ایک تاریخ ساز موقع پر آپ سے بات کر رہاہوں، خلیج میں جنگ۔۔۔