پاکستان کی سعودی عرب پر حملوں کے بعد بھی سفارتی کوششیں جاری ہیں: سی این این
7 اپریل 2026
واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے کہاہے کہ سعودی عرب پر حملوں کے بعد بھی پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری ہیں اور فریقین کو مذاکرات کیلئے میز پر لانے کی کوشش میں مصروف ہے ۔ سی این این کے مطابق پاکستانی قیادت سفارتی رابطوں میں پیشرفت کیلئے سرتوڑ محنت کررہی ہے، پاکستان۔۔۔