وزیر دفاع خواجہ آصف: پاکستان کی سفارتی کامیابی کا عالمی سطح پر اعتراف ہو رہا ہے
8 اپریل 2026
خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابی نہ صرف امریکہ میں سراہا جا رہا ہے بلکہ بھارت میں بھی اس کا اعتراف کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا ذکر 60 سے 70 بار کیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار۔۔۔