وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے عالمی سفارتی محاذ پر قابلِ ذکر کامیابی حاصل کی۔رانا مشہود احمد
8 اپریل 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے عالمی سفارتی محاذ پر قابلِ ذکر کامیابی حاصل کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے معاملے میں پاکستان کا کردار۔۔۔