توانائی تنصیبات پر ایرانی حملےتشویشناک، پاکستان کا سعودیہ کی غیرمتزلزل حمایت کااعادہ
7 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے ایران کی جانب سے سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس۔۔۔