مارچ میں سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اہم اضافہ
8 اپریل 2026
مارچ 2026ء میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کے طور پر 3.8 ارب امریکی ڈالر ملک میں منتقل کیے گئے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق، ماہانہ بنیادوں پر ترسیلات زر میں 16.5 فیصد کمی اور سالانہ بنیادوں پر 5.5 فیصد کمی دیکھنے میں آئی، تاہم مالی سال 2025-26 کے جولائی تا۔۔۔