امریکا ایران مذاکرات میں کچھ پیشرفت ہوئی ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
7 اپریل 2026
واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کی جنگ بندی تجویز امریکا کی خواہش کے مطابق نہیں تھی لیکن پہلے سے بہتر تھی،مذاکرات میں پیش رفت کے باوجود ٹرمپ کی رات 8 بجے کی۔۔۔