اڈیالہ جیل میں بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے اہم ملاقات
8 اپریل 2026
بیرسٹر سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی اجازت کے بعد عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ رپورٹس کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر جیل کے گیٹ نمبر 5 سے اندر داخل ہوئے، جہاں انہوں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کر کے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل سے متعلق زیر سماعت اپیلوں۔۔۔