2026 ،پاکستان دنیا کا5واں سب سے زیادہ آبادی والا ملک
31 دسمبر 2025
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (یو این ایف پی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان 2026 میں 22 کروڑ 50 لاکھ سے زائد آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ یو این ایف پی اے پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ ان حقائق۔۔۔