کلی فقیر، بس، وین میں خوفناک تصادم، اموات تعداد14ہوگئی
31 دسمبر 2025
لاہور(نیوزڈیسک)جھنگ کے فیصل آباد روڈ پر کلی فقیر کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ وٹرنری یونیورسٹی کی بس اور ہائی ایس کے درمیان ڈرائیوروں کی مبینہ غفلت کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں بس اور وین مکمل۔۔۔