نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن کے بیڑے میں 500نئے ٹرک شامل کر دیئے گئے
22 ستمبر 2025
ملکی معیشت کی بہتری کی جانب اہم پیش رفت ،نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن کے بیڑے میں 500جدید اور معیاری ٹرکوں اور ریفرز کی شمولیت کے ذریعے وسطی ایشیا سے تجارتی روابط کو مزید مستحکم کیا جا رہا ہے ،نئے شامل کیے گئے ٹرک بہترین مائلیج، ایندھن کی بچت اور زیادہ لوڈنگ گنجائش کے باعث طویل فاصلے۔۔۔