اب آپ گھر بیٹھے پاکستانی ویزا اسپانسر کرسکتے ہیں
5 جولائی 2026
نادرا کے مطابق ویزا درخواست جمع ہونے کے بعد اسپانسر کو درخواست کی تفصیلات کے ساتھ ایک ای میل موصول ہوگی، جس کے بعد وہ پاک آئیڈنٹیٹی موبائل ایپ میں لاگ اِن کرکے بائیو میٹرک تصدیق کا عمل مکمل کرسکے گا۔