گجرات: پمپ پر چھاپہ، لاکھوں لیٹر ایندھن برآمد
5 اپریل 2026
گجرات میں ایک پیٹرول پمپ پر چھاپہ مار کر لاکھوں لیٹر ایندھن برآمد کرلیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر گجرات کے مطابق چھاپہ جی ٹی روڈ کے قریب موضع چک پرانا کے قریب مارا گیا۔ پمپ کے گودام سے ذخیرہ کیا گیا ساڑھے 8 لاکھ لیٹر پیٹرول اور ڈیزل برآمد ہوا ہے۔ اے سی گجرات نے مزید۔۔۔