بشریٰ انصاری اور اہلخانہ کا ٹرولنگ پر مزاحیہ ردِعمل عوامی توجہ کا مرکز بن گیا
4 جولائی 2026
ایک صارف نے لکھا ہے کہ مجھے یہ لوگ پسند ہیں، یہ بغیر کسی جھجھک کے اپنی بات کرتے ہیں، جبکہ ایک اور صارف نے تبصرہ کیا ہے کہ ان سے محبت ہے، بعض دیگر صارفین نے بھی خاندان کے مؤقف سے اتفاق کا اظہار کیا ہے۔