پاکستان نے مؤثر سفارتکاری سے دنیا کو بڑی تباہی سے بچایا: زاہد ملک
8 اپریل 2026
کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما اور بین الصوبائی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج زاہد ملک نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے عالمی امن کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف، نائب۔۔۔