ایران، امریکا مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں، العربیہ کا دعویٰ
4 جولائی 2026
دیگر بین الاقوامی رپورٹس میں مذاکرات کے مقام اور وقت کے بارے میں مختلف اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ بعض ذرائع کے مطابق آئندہ مرحلے کے مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں یا جولائی کے تیسرے ہفتے میں متوقع ہیں۔ تاہم 11 جولائی کو پاکستان میں مذاکرات کے انعقاد کی باضابطہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی۔