سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف تاریخی مقدمہ، آپریٹنگ طریقہ کار بدلنے کا امکان
10 فروری 2026
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیخلاف ایک اہم اور تاریخی مقدمہ زیرِ سماعت ہے جو مستقبل میں ان کمپنیوں کے آپریٹ کرنے کے طریقے کو یکسر تبدیل کر سکتا ہے۔ یہ مقدمہ لاس اینجلس کی ایک اعلیٰ عدالت میں دائر کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے پلیٹ فارمز کو جان۔۔۔