سائنسدان انسانوں میں خودغرضی کا علاج ڈھونڈنے میں کامیاب
15 فروری 2026
زیورخ (ویب ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کی یونیورسٹی آف زیورخ کے سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ دماغ کے دو مخصوص حصوں کو بجلی کے ہلکے جھٹکے دے کر انسانوں میں وقتی طور پر خود غرضی کو کم کیا جاسکتا ہے۔ اس تحقیق میں 44 رضاکاروں کو شامل کیا گیا جن سے۔۔۔