وہ اسمارٹ فون جسے لگ بھگ ایک ہفتے تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں
5 فروری 2026
تصور کریں ایسے اسمارٹ فون کا جسے لگ بھگ ایک ہفتے تک چارج کرنے کی ضرورت ہی نہ ہو؟ جی ہاں واقعی ایک جرمن کمپنی پونکیٹ نے ایک ایسا اسمارٹ فون ایم سی 03 تیار کیا ہے جس کی بیٹری لائف دیگر اسمارٹ فونز کے مقابلے میں بہت زیادہ بہتر ہے۔ بیشتر اسمارٹ فونز کی۔۔۔