پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کا فیفا سیریز میں پہلا میچ جیت کر شاندار آغاز
10 اپریل 2026
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے فیفا سیریز میں اپنا پہلا میچ جیت کر شاندار آغاز کیا۔ آئیوری کوسٹ میں کھیلی جانے والی سیریز میں پاکستان ویمن ٹیم نے ٹرکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 8 گول سے تاریخی کامیابی حاصل کر لی،پاکستان نے اپنی سب سے بڑی جیت کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ کھیل۔۔۔