آصف محمود کا دوبارہ پاکستان کیلیے کھیلنے سے متعلق ذومعنی جواب
13 اپریل 2026
پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں حیدرآباد کنگزمن کے فاسٹ بولر آصف محمود(asif mehmood) نے قومی ٹیم میں واپسی سے متعلق سوال پر ذو معنی انداز میں جواب دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے آصف محمود سے ’پچ سائیڈ پوسٹ میچ شو‘ کے دوران ثناء میر نے پاکستان انڈر 19۔۔۔