پی ایس ایل: لاہور قلندرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
11 اپریل 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ 𝐏𝐋𝐀𝐘𝐈𝐍𝐆 𝐗𝐈𝐬 𝐅𝐎𝐑 𝐁𝐎𝐓𝐇 𝐒𝐈𝐃𝐄𝐒 𝐀𝐑𝐄۔۔۔