آئی پی ایل کی وجہ سے میرا کیریئر ختم ہوا: سابق کپتان انگلینڈ کیون پیٹرسن کا انکشاف
7 اپریل 2026
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے انکشاف کیا ہے کہ میرا بین الاقوامی کرکٹ کیریئر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کے تنازع کی وجہ سے وقت سے پہلے ہی ختم ہو گیا۔ بھارتی یوٹیوبر رنویر الہٰ آبادیہ کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں کیون پیٹرسن نے دعویٰ کیا ہے۔۔۔